مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدا مفتی ہدایت اللہ
تفسیر ہے مثالی تقریر بھی مثالی
علموں کے ہیں وہ دریا مفتی ہدایت اللہ
مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدامفتی ہدایت اللہ
درسِ حدیث ان کا ہے بے مثال اعلی
کر تُو قبول اللہ مفتی ہدایت اللہ
مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدامفتی ہدایت اللہ
رب کے ہیں وہ چہیتےسب کے ہیں وہ چہیتے
صِدق و وفا کے شیدا مفتی ہدایت اللہ
مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدا مفتی ہدایت اللہ
امداد وہ سبھی کی کرتے ہیں ہر گھڑی ہی
سب خدمتیں ہیں للہ مفتی ہدایت اللہ
مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدا مفتی ہدایت اللہ
ہر گام بس ہنسی سے ہر آن بس خوشی سے
ہے مسکراتا چہرہ مفتی ہدایت اللہ
مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدا مفتی ہدایت اللہ
ان کی ادا پیاری ہرگفتگو نرالی
بہتر ہے ہر طریقہ مفتی ہدایت اللہ
مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدا مفتی ہدایت اللہ
ہیں لاجواب صوفی ہیں باکمال مفتی
مقبول ان کا تقوی مفتی ہدایت اللہ
مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدا مفتی ہدایت اللہ
دیتا دعا منور مقبول ہوں وہ ہردر
علم و ہنر کے پودا مفتی ہدایت اللہ
مفتی ہدایت اللہ مفتی ہدایت اللہ
ہیں دینِ حق کے شیدا مفتی ہدایت اللہ
14-07-2024

22