سر چمن کا جھکا کے جائے گا |
خاک میں گل ملا کے جائے گا |
ایک گھر کو بسانے کی خاطر |
سب گھروں کو گرا کے جائے گا |
اپنے اسلاف کی وراثت کو |
دوستوں میں لٹاکے جائے گا |
جل رہی تھیں جو شمعِ امن و اماں |
بجھ گئیں کچھ بجھا کے جائے گا |
سر چمن کا جھکا کے جائے گا |
خاک میں گل ملا کے جائے گا |
ایک گھر کو بسانے کی خاطر |
سب گھروں کو گرا کے جائے گا |
اپنے اسلاف کی وراثت کو |
دوستوں میں لٹاکے جائے گا |
جل رہی تھیں جو شمعِ امن و اماں |
بجھ گئیں کچھ بجھا کے جائے گا |
معلومات