تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
7 دسمبر 2023
قطعہ
محمد انیس رمزؔ
@anees001
زندگی امتحاں کے سوا کچھ نہیں
زندگی امتحاں کے سوا کچھ نہیں
اور اس میں گماں کے سوا کچھ نہیں
چند عرصے کی ہے زندگانی میاں
اس میں آہ و فغاں کے سوا کچھ نہیں
0
12
معلومات
معلومات