پاکستان آج ایک میچ پھر کیا جیتا ہے |
احمد نے خوشی سےگھر سر پہ اُٹھا رکھا ہے |
ہر پاکستانی کا جذبہ یقینا ایسا ہو گا |
انا پرستوں نے ملک کر تباہ رکھا ہے |
انگلی کے اشارے پہ ہٹاۓ جاتے ہیں |
مہکتے ہوۓ چمن کو جنگل بنا رکھا ہے |
کتنا خوشی کو افری ترسے ہیں لوگ میرے |
کیسے دل سے خطا کو پھر بھی بھُلا رکھا ہے |
معلومات