کردار اے رہبر دیکھ زرا |
ہر شخص اتنا بدظن کیوں ہے |
جذبے کی کمی ہے سوچو زرا |
کمزور اپنا بندھن کیوں ہے |
افری ہے چہکنے پہ پہرہ کیوں |
اُجڑہ ہوا یہ گلشن کیوں ہے |
کردار اے رہبر دیکھ زرا |
ہر شخص اتنا بدظن کیوں ہے |
جذبے کی کمی ہے سوچو زرا |
کمزور اپنا بندھن کیوں ہے |
افری ہے چہکنے پہ پہرہ کیوں |
اُجڑہ ہوا یہ گلشن کیوں ہے |
معلومات