دے دی جینے کی بشارت
آج موت نے کی شرارت
کاش پوچھ لیتی ہم سے
کچھ ہماری بھی شکایت
بوسہ ہی تھا، کیا خفا ہو ؟
عشق میں کر دی جسارت
بن ملے پینگیں کدھر تک؟
دم محبت کی روایت
فاصلے بے معنی کاشف
سچے رشتے کی کرامت
____________________
فاعِلاتن فاعِلاتن
رمل مربع سالم

0
66