| بیتابیوں کے بڑھنے کو الفت ہی کہتے ہیں |
| ہو بے قرار دل تو محبت ہی کہتے ہیں |
| خوش بخت رہتے ہیں وہی پاتے وفا یہاں |
| سچا رفیق جو ملے، قسمت ہی کہتے ہیں |
| بیتابیوں کے بڑھنے کو الفت ہی کہتے ہیں |
| ہو بے قرار دل تو محبت ہی کہتے ہیں |
| خوش بخت رہتے ہیں وہی پاتے وفا یہاں |
| سچا رفیق جو ملے، قسمت ہی کہتے ہیں |
معلومات