کوئٹہ: شَہِید پائلٹس کی نَمازِ جَنازَہ کی پُوسٹ پَر 30 ہزار ہَنسنے والے شَرْمْناک اِیموجی!!!
——
کاش کہ وہ تَب بھی یُوں خُوشی مَنا پائیں
کاش کہ جَب اُن کے اَپنے مَحبُوب مَریں
جو جو بھی شُہَدا کی مَوت پَہ ہَنستے ہیں
وہ ذِلَّت کی مَوت مَریں اور خُوب مَریں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0