مرے والد کی تو کل تن خواہ تھی ایک سو دو |
نہیں ہوتی شکم سیری یہاں نو سو روپے میں اب |
مرے چار آنے دن بھر مجھے مستی میں رکھتے تھے |
نہیں ہوتے ہیں خوش بچے ہمارے سو روپے میں اب |

معلومات