واعظ قوم و رہنما چمکے
جانے کتنے ہیں سورما چمکے
کون چمکا ہے اس طرح ازہر
جیسے دنیا میں مصطفی چمکے

72