بہت سارے اَہم کام ہو نہیں پاتے پورے
ناکافی وسائل کی وجہ سے رہ جاتے ہیں اَدھورے
دُنیا سمجھ بیٹھتی ہے مُجھے خود غرض
عمومی کاموں کے لئے لیتا نہیں قرض

72