کچھ اختیار ملتا تو اختیار کرتے
اپنی خوشی سے پھولوں کا کاروبار کرتے
اب ذکر کیا کریں اس مفلوج زندگی کا
ضد تھی کسی کو یہ جان اس پر نثار کرتے

1