| جو اب تنقید کرتے ہیں مرے الفاظ پر باصر |
| کبھی لبیک کہتے تھے مری آواز پر باصر |
| ابھی باتیں سناتے ہیں مجھے آنکھیں دکھاتے ہیں |
| جو مسند چھوڑ دیتے تھے مرے اعزاز پر باصر |

معلومات