عِید الفطر کے تیسرے دِن عَجب خبر آئی
ہم میں نہیں رہے محترم عبدالقیوم بھائی
میری ماں کو تھی اِس بھانجے سے خصوصی لگن
ہمہ وقت عبدالقیوم بھائی کی باتوں میں رِہتی مگن
پچاس سال سے تھے آپ فجی میں مُقیم
آپ کے انتقال سے اِہل و عیال ہو گئے یتیم
قبر، حشر، پُل صراط میں بھائی کا اچھا ہو اَنجام
اللہ بھائی کو جنت الفردوس میں دِے اَعلیٰ مقام

0
23