تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
26 اکتوبر 2026
رباعی
Mufti Munawwar Bhatabari
@muftimunawwarbhatabari
فرائض وضو ،رشحات از قلم مفتی منور بھاٹاباڑی 25-10-2026
چار چیزیں وضو میں سنو فرض ہے
بیٹھ جائے ذہن میں یہی غرض ہے
چہرہ اور ہاتھ دھونا ہے پھر مسحِ سر
دھونا پاؤں کو پھر بس یہی عرض ہے
0
4
معلومات
معلومات