لو جی عمران گرفتار ہو گئے
پسِ دیوار سبھی یار ہو گئے
کوئی جج بھی انہیں بچا نہیں سکا
جو بھی تھے ہتھکنڈے بیکار ہو گئے

0
74