پاگل ہوں دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہوں
کانٹوں میں میں پھولوں کی ادا ڈھونڈ رہا ہوں
پھرتا ہوں ہواؤں میں، فضاؤں میں کبھی میں
تیرے لئے جنّت کی ہوا ڈھونڈ رہا ہوں

0
3