| باہر سے کچھ اور دکھے اندر میں کچھ اور |
| پل میں شعلہ شبنم پل بھر میں کچھ اور |
| تجھ کو چھوڑ کے جاؤں کدھر کو کس کے لئے |
| تیرے سوا بھی ہے کیا لعل و گہر میں کچھ اور |

معلومات