اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
ہاں ماسوا کچھ بھی نہ جو ہے تو ہی تو
دائم ہے تو بس ذات تیری اللّه ہُو
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
تیرا ہواؤں میں ذکر صبح و شام
سارے پرندے گاتے ہیں تیرے نام
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
مولا ہے موجودات سجدے میں ساری
دونوں جہاں میں بادشاہت ہے تیری
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
وہ مہرباں تر ہے تو جو سب سے عالا
میری خطائیں بخش دے میرے مولا
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو
یہ شبد میرے اور مالک کی شان
کیوں کر ادا ہو حق ثنا کا عمرؔان
اِلّا ہُو اللّه ہُو اِلّا ہُو اللّه ہُو

0
24