| میرے احساس کی دنیا پہ تمسخر نہ کرو |
| میں تو الفاظ کو جذبوں کی سِپر دیتا ہوں |
| اپنے افکار کی وسعت کو بڑھانے کےلیے |
| ساری شب جاگ کے میں خونِ جگر دیتا ہوں |
| میرے احساس کی دنیا پہ تمسخر نہ کرو |
| میں تو الفاظ کو جذبوں کی سِپر دیتا ہوں |
| اپنے افکار کی وسعت کو بڑھانے کےلیے |
| ساری شب جاگ کے میں خونِ جگر دیتا ہوں |
معلومات