حضورﷺ رحمت کامل ہیں دو جہاں کے لئے
زمیں کی جان ہیں اور نور آسماں کے لئے
اندھیرے ختم ہوئے آپﷺ کی ولادت سے
نویدِِ بادِ بہاراں ہیں ہر زماں کے لئے

0