وہ دل میں اپنی چاہت بسا کے چھوڑ گئے |
نظر کو اپنی عادت لگا کے چھوڑ گئے |
. |
بغیر ان کے جو دشوار ہو گیا جینا |
مجھے مریضِ محبت بنا کے چھوڑ گئے |
وہ دل میں اپنی چاہت بسا کے چھوڑ گئے |
نظر کو اپنی عادت لگا کے چھوڑ گئے |
. |
بغیر ان کے جو دشوار ہو گیا جینا |
مجھے مریضِ محبت بنا کے چھوڑ گئے |
معلومات