مری جانب وہ خال و خد نہیں کرتا
میں وہ ہوں جو کسی کو رد نہیں کرتا
بے وجہ لفظوں پر میں شد نہیں کرتا
کبھی بھی کوئی بات رد نہیں کرتا
کہا ہے میں نے، بس نہیں ہے محبت
مرے دل! باز آ تو حد نہیں کرتا
یہ گلہ ہے مجھے سکولِ محبت
تو مرے نام کیوں سند نہیں کرتا؟
یوں نہ اچھی اُمید اُس سے رکھو تم
کبھی جو شخص نیک و بد نہیں کرتا
کئی فن سے نوازا ہے مجھے رب نے
میں کسی سے کبھی حسد نہیں کرتا
کامران

0
7