| تیرے لیے وہی ہے جس کی کرے تو کوشش |
| دنیا کے امتحاں میں کافی نہیں ہے خواہش |
| تعمیلِ حکمِ رب سے تجھ کو ملے گی جنت |
| شیطان کے مریدوں کی منتظر ہے آتش |
| تیرے لیے وہی ہے جس کی کرے تو کوشش |
| دنیا کے امتحاں میں کافی نہیں ہے خواہش |
| تعمیلِ حکمِ رب سے تجھ کو ملے گی جنت |
| شیطان کے مریدوں کی منتظر ہے آتش |
معلومات