| دُعا ہے آیِنْدَہ نَسلیں ہمیں اچھّے لَفْظوں میں یاد رَکھیں۔ آصَف زَرداری!!! |
| —— |
| کِسی کی یاد میں رَہنا کہاں آسان ہوتا ہے؟ |
| نَہ کوئی پہلے رَکھتا ہے نَہ کوئی بَعْد رَکھے گا |
| یَہاں تو اَچّھے اَچّھوں کو بُھلا دَیتے ہیں پَل بَھر میں |
| تُمھارے جیسے لوگوں کو کوئی کیوں یاد رکھے گا؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات