اسمیں کوئی شک
ہے نہیں ۔۔۔۔۔۔
یہ تو داںٔمی نیند ہے
ہمیں اور اُسکے درمیان رشتہ ہے
یہ زندگی کے دن جتنے بھی ۔۔۔۔۔۔۔
دارِ فانی میں گزارنے ہوں گے
قدم قدم پہ وہ ۔۔۔۔۔
وہ ۔۔۔وہ۔۔۔۔۔ وہ
مقرر شدہ ۔۔۔۔۔
منتظر وہ ہے حکم الٰہی کا
وجود جو ہے مٹاںیے گا
حکم الٰہی سے۔۔۔۔
پردہ اٹھ جائیں گا
حقیقت سامنے آیگی
اداس ہوگا وہ ۔۔۔۔
بے بس ہو گا
سامنے ہر طرف اندھیرا ہو گا
دھیرے دھیرے سب
بھول جایے گے۔۔۔۔۔‌
یاد کرنے کے لئے کوئی نہ رہ جایے گا۔۔۔
کوئی چیز دنیا کا
نہیں دیگا فائدہ
صرف وہ عمل جو تم کرتے ہو
اسکی خوشنودی کیلئے
وہ بھی منتظر ہے تم بھی منتظر رہو
وہ ضرور آیگا
وہ ہے منتظر حکم الٰہی کا
جب بھی وہ آیگا تمہیں لیے جاۓ گا
اور تم دیکھتے ہی رہ جاؤ گے
موت کا پیالہ تمہیں پلا کر
حکم الٰہی وہ بجا لایے گا
جلوۂ دکھائیں گا معلوم ہو جاۓ گا
کہ وہ لوگ جو کہتے ہے
کون دیکھ کر آیا ہے ۔۔۔۔۔۔
وہ جب دیکھے گے پھر افسوس کا کیا فائدہ
یہ نیند داںٔمی ہے ۔۔۔۔۔۔
اسمیں کوئی شک نہیں ۔۔۔

0
21