ہر نئے آنے والے نے بتایا پِچھلا تَھا چور
اَپنی ناکامِیوں پر کبھی نہیں کرتے غور
اَقوامِِ عالم ترقی کی طے کرتی ہیں منازِل
ہم پر چھہتر سالوں میں نااہل ہی رہے نازِل

0
99