| معنی کے خزانے جو چھپائے ہوئے ہو |
| الفاظ کامیلہ جو سجائے ہوئے ہو |
| اس چشمِ برق خیز کی ہو جائے تجلی |
| کھل جائیں گے قصے جو دبائے ہوئے ہو |
| معنی کے خزانے جو چھپائے ہوئے ہو |
| الفاظ کامیلہ جو سجائے ہوئے ہو |
| اس چشمِ برق خیز کی ہو جائے تجلی |
| کھل جائیں گے قصے جو دبائے ہوئے ہو |
معلومات