| تونے دیکھی ہی نہیں عشق کی خاطر داری |
| کتنی رنگین ہوئی آنکھ کی چلمن چلمن |
| اب جہاں میں ہوں وہاں خواب کی حسرت ہی نہیں |
| تونے سیکھا ہے بہت دیر سے تعبیر کا فن |
| تونے دیکھی ہی نہیں عشق کی خاطر داری |
| کتنی رنگین ہوئی آنکھ کی چلمن چلمن |
| اب جہاں میں ہوں وہاں خواب کی حسرت ہی نہیں |
| تونے سیکھا ہے بہت دیر سے تعبیر کا فن |
معلومات