تھا میں اڑنے لگا اک اڑان
سے جو تھی وقت کی گود میں
گود میں دلنشیں سی لگی
پھر حقیقت عیاں ہو گئی
اور ذلت کی پرچھائیاں
چھا گئیں تب پتہ یہ چلا
میں تو بے بس سا انسان تھا
میں تو قسمت کا ہارا ہوا
یار میں بندہ بدنام تھا
ہاں میں عثمان تھا یار ہاں

0
86