ہم بگڑتے رہتے ہیں
زندگی کے آنچل میں
ساتھ کوئی رہتا ہے
دل کے ہر بکھیڑے میں
غم پنپتے رہتے ہیں
بے دلی کے موسم میں
جان سے بچھڑنا ہے
چاہتوں کے موسم میں
ہم بھی کل سے روتے ہیں
اس کے روٹھ جانے میں
درد کی کہانی ہے
قربتوں کے سنگم میں

0
73