تیرا جرم نہیں میرا تھا
میں تجھ کو اپنا سمجھا تھا
وہ ہوا جو ہونا لکھا تھا
جو کچھ تھا سب کچھ دھوکہ تھا
میں تو سمجھا تجھے الفت ہے
اب لگا سب کچھ ہی دھوکہ تھا
آخری بار یوں ملا تو ہمکو
جیسے تجھے کسی کا ہونا تھا
جب تو مجھے ملنے نہیں آیا
میں تو اسی دن رو بیٹھا تھا
دل یوں اداس ہی ہے میرا آج
ورنا ترا مرا ساتھ ہی کیا تھا
تجھکو آگر جانا ہی تھا تو
زندگی میں کبھی نا آنا تھا

0
18