بساؤں گھر مدینہ جا کے میری اک تمنا ہے |
بناؤں جائے مسکن میں وہاں عزم و ارادہ ہے |
نہ آؤں میں پلٹ کر شہر بیضا سے یہ ہے چاہت |
حقیقت میں یہی عشق محمد ﷺ کا تقاضہ ہے |
بساؤں گھر مدینہ جا کے میری اک تمنا ہے |
بناؤں جائے مسکن میں وہاں عزم و ارادہ ہے |
نہ آؤں میں پلٹ کر شہر بیضا سے یہ ہے چاہت |
حقیقت میں یہی عشق محمد ﷺ کا تقاضہ ہے |
معلومات