جمعۃ المبارک ہوتا ہے دنوں کا سَید الایام |
اللہ ہی کی طرف سے ہے یہ خاص انعام |
سورۃ کہف کی کرے گا جو کوئی تلاوت |
فتنۂ دجال سے پائے گا وہ حفاظت |
درود شریف پڑھنا ہے اک مقبول عبادت |
جمعہ کے دن کرو اس کی خوب کثرت |
جمعہ کی نماز کا سب کو ہو اہتمام |
مستثنیٰ ہیں بچے، بیمار، مسافر اور غلام |
معلومات