ہے معاملہ وطن کا تو سمجھو ہے جان کا |
پرچم نہ گرنے پائے کبھی اس کی شان کا |
اس کو جلا ہی ڈالۓ راحت کی مانۓ |
سودا جہاں بھی ہوتا ہے ہندوستان کا |
ہے معاملہ وطن کا تو سمجھو ہے جان کا |
پرچم نہ گرنے پائے کبھی اس کی شان کا |
اس کو جلا ہی ڈالۓ راحت کی مانۓ |
سودا جہاں بھی ہوتا ہے ہندوستان کا |
معلومات