| جب سے بچھڑا ہوں تم سے مَیں عثماں |
| پھر محبت سے کچھ ڈرا سا ہوں |
| میرے ہاتھوں میں صرف کانٹے ہیں |
| کون کہتا ہے مَیں ہرا سا ہوں |
| تم سے مَیں جب سے بچھڑا ہوں عثماں |
| تب سے میں تو مرا مرا سا ہوں |
| اب ٹپکنے لگوں گا نس نس سے |
| خونِ دل ہوں مگر میں کِھنچا سا ہوں |
| جب سے بچھڑا ہوں تم سے مَیں عثماں |
| پھر محبت سے کچھ ڈرا سا ہوں |
| میرے ہاتھوں میں صرف کانٹے ہیں |
| کون کہتا ہے مَیں ہرا سا ہوں |
| تم سے مَیں جب سے بچھڑا ہوں عثماں |
| تب سے میں تو مرا مرا سا ہوں |
| اب ٹپکنے لگوں گا نس نس سے |
| خونِ دل ہوں مگر میں کِھنچا سا ہوں |
معلومات