رحمتِ رب پانے کا رستہ ہے
ہر تسبیحِ پروردگار صدقہ ہے
“و ہی حمد کا سزاوار” صدقہ ہے
لا الہ الا اللہ صدقہ ہے
اللہ اکبر کہنا صدقہ ہے
حکم نیکی کا دینا صدقہ ہے
برائی سے روکنا صدقہ ہے
موجود ہے حاجت روائی کو
ربِ کریم ہر بات سنتا ہے

0
16