ہاں مومن کے دل کی عبادت علی ہے |
ہے کعبے میں جن کی ولادت علی ہے |
نہ ان جیسا کوئی ہوا ہے جہاں میں |
رسولِ خدا کی حمایت علی ہے |
پکارا نبی نے ہے خیبر میں ان کو |
ہے مرحب کو مارا وہ طاقت علی ہے |
نہ چھوڑیں نمازیں کسی مرحلے میں |
ہے سجدے میں جن کی شہادت علی ہے |
ثنا کر انہی کی تُو نادر جہاں میں |
کے محشر میں تیری شفاعت علی ہے |
معلومات