| شاعر ہوں، حالات سے بیزار ہوں میں |
| خوابوں کے محلات کا معمار ہوں میں |
| الفاظ کا جادو بھی مسلم ہے مگر |
| احساس و مروت کا علمدار ہوں میں |
| شاعر ہوں، حالات سے بیزار ہوں میں |
| خوابوں کے محلات کا معمار ہوں میں |
| الفاظ کا جادو بھی مسلم ہے مگر |
| احساس و مروت کا علمدار ہوں میں |
معلومات