میرے دل سے جب بھی تیرا جنون نکلے گا |
دیکھنا تو میرے لفظوں سے خون نکلے گا |
مفلسی نے ڈیرے جب آ لگائے بستی میں |
چیختا ہوا ہر گھر سے سکون نکلے گا |
میرے دل سے جب بھی تیرا جنون نکلے گا |
دیکھنا تو میرے لفظوں سے خون نکلے گا |
مفلسی نے ڈیرے جب آ لگائے بستی میں |
چیختا ہوا ہر گھر سے سکون نکلے گا |
معلومات