میں ایک موٹیویشنل سپیکر کو سُننے گیا |
موصوف دوسروں کے سُنہری اقوال سناتا گیا |
حضور کچھ ظاہر نہ کر سکے اپنی ذاتی تخلیق |
البتہ لفظ موٹیویشنل کو خوب مذاق بنا گیا |

معلومات