تاؤنی راجپوت برادرز کا ہو رہا ہے پانچواں کنونشن
سرگودھا کی سرزمین پر سجے گا یہ عظیم فنگشن
اللہ عطا کرے بانی گروپ کو اَجرِ کثیر
محبت کے چراغوں سے کیا دِلوں کو اَسیر
بزرگوں کی دُعائیں، جوانوں کا پیام
مُحبت کا یہ رِشتہ ہے رِحمت کا نظام
سرگودھا کی ہوائیں کریں گی گواہی بیان
کہ بھائی چارے کی یہ رَسم ہے شانِ جہان
باہمی عِزت و وقار کی ہے روشن مثال
راجپوتوں کی شان کا ہے یہ گروپ کمال

0
2