جہاں میں جبر ہے کچھ اختیار ہے ہی نہیں
مگر میں اپنی کہانی کا آپ خالق ہوں

0
23