| کچھ لوگ اسی زعم میں اب ضد پہ اڑے ہیں |
| بونے ہیں مگر خود کو بڑا بول رہے ہیں |
| جا کر انہیں یہ بات بتا دے کوئی خالؔد |
| ہے جو کہ حقیقت میں بڑے وہ ہی بڑے ہیں |

معلومات