| راہِ راست پر ہیں تو حوصلہ بڑایا جائے |
| گر بھٹک گئے ہیں تو راستہ دکھایا جائے |
| خامشی بھی تائیدِ جرم ہے کیوں چپ ہو پھر |
| گر زباں نہیں چلتی تو قلم چلایا جائے |

معلومات