گئے لمحوں پر وقت کی خاک ڈالو
جو گزرا ہے اب تک وہ سب بھول جاؤ
دلوں میں جلا کر چراغِ بغاوت
اٹھو زندگی میں نئی صبح لاؤ

0
6