| پِمز آتِشزَدَگی: جاں بَحَق نَو مَولُودگان؛ مالی مُعاوَضے کا اِعْلان!!! |
| —— |
| فی کَس پیسے دینے سے وہ بَچّے لوٹ نَہِیں آنے |
| تُم رَتّی بَھر غَیرَت کھانے کے کتنے پیسے لو گے؟ |
| بات بُری ہے لیکن تُم بھی سوچ سَمجھ کے بَتلا دو |
| تُم اَپنے بَچّے مَروانے کے کتنے پیسے لو گے؟ |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات