| اسنے بھی لوٹ آنے کا وعدہ نہیں کیا |
| میں نے بھی انتظار زیادہ نہیں کیا |
| اس سے امید وصل کی کیوں رکھیں دوستوں |
| ملنے کا جسنے ہم سے ارادہ نہیں کیا |
| اسنے بھی لوٹ آنے کا وعدہ نہیں کیا |
| میں نے بھی انتظار زیادہ نہیں کیا |
| اس سے امید وصل کی کیوں رکھیں دوستوں |
| ملنے کا جسنے ہم سے ارادہ نہیں کیا |
معلومات