اِسی لیے کہ ہو حاصل کمالِ عقل و شعور |
خدا نے مجھ کو عنایت کی نسبتِ منظورؓ |
اِنہیں کے ساتھ ہمیشہ جُڑے رہو شاہدؔ |
لگائیں گے یہ تمہارا سفینہ پار ضرور |
اِسی لیے کہ ہو حاصل کمالِ عقل و شعور |
خدا نے مجھ کو عنایت کی نسبتِ منظورؓ |
اِنہیں کے ساتھ ہمیشہ جُڑے رہو شاہدؔ |
لگائیں گے یہ تمہارا سفینہ پار ضرور |
معلومات