نیند آنکھوں میں ناآئے دل میں ناآئے خوشی
اب تو ہر سو خاک ہے یاں بھاڑ میں جا ئے خوشی
لٹ گئے سارے اجالے چین رخصت ہو گیا
بعد تیرے اس شہر میں ہم کو نا بھائے خوشی
پھول وہ معصوم تھے جن سے جہاں آباد تھا
قتل کرکے ان کو ظالم کہتا ہے ہا ئے خوشی
ہے کرشمہ عشق ہادی واقعی ہے معجزہ
مطمئن ہے نفس اک کے موت میں پاۓ خوشی

22